ورچوئل کرنسیوں کے شرعی حیثیت از محمد اویس پراچہ

Virtual Currencies Ki Sharai Haisiyat

ورچوئل کرنسیوں کے شرعی حیثیت تحریر محمد اویس پراچہ سات ابواب میں تقسیم یہ فقہی مقالہ ان بنیادی مباحث کا احاطہ کرتا ہے جن کا جاننا بِٹ کوئین اور اس جیسی دیگر کرنسیوں پر حکم لگانے کے لئے ضروری ہے۔ اس مقالے میں کئی ایسے موضوعات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے جن کا … Read more

کتاب الرُوح از علامہ حافظ ابنِ قیم الجوزیہ

کتاب الرُوح، رُوح کا انسائیکلوپیڈیا ۔ تحریر علامہ حافظ ابنِ قیم الجوزیہ۔ مترجم مولانا عبدالمجیدصدیقی صاحب۔ رُوح کیا ہے؟ روح کہاں سے آتی اور کہاں جاتی ہے؟ کس طرح آتی اور کس طرح جاتی ہے؟ اس کے آنے سے جسم کس طرح آباد اور جانے سے کس طرح ختم ہوجاتا ہے؟ زیرنظر کتاب عالم اسلام … Read more

رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری

رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری

نام کتاب : رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف: مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری زیرنظر کتاب میں نبی کریم ﷺ کے ایسے ارشادات جمع کئے گئے ہیں جن میں آپ ﷺ نے مشفقانہ اور ناصحانہ انداز سے کسی عمل کا حکم دیا ہو، یا کسی عمل سے روکا ہو۔ اس سلسلے میں ان احادیث مقدسہ … Read more

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی از پروفیسر ڈاکٹر نور محمدغفاری

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی از پروفیسر ڈاکٹر نور محمدغفاری

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی تحریر پروفیسر ڈاکٹر نور محمدغفاری اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔اسلام تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں خریدار اور فروخت کنندہ دونوں میں سے کسی کو … Read more

دنیا کی سو عظیم کتابیں مصنف ستار طاہر

دنیا کی سو عظیم کتابیں مصنف ستار طاہر

دنیا کی سو عظیم کتابیں مترجم جناب ستار طاہر صاحب (مرحوم) زیر نظر کتاب ’’ دنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ غالباً انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ Martin Seymour-Smith (1928ء-1998ء) کی انگریزی کتاب “The 100 Most Influential Books Ever Written” کا اردو ترجمہ ہے کیونکہ مصنف ستار طاہر صاحب نےاپنی اس کتاب میں اس انگریزی کتاب کاکوئی … Read more

پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ از تنویر بخاری

پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ از تنویر بخاری

کتاب “پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ” تحریر تنویر بخاری۔ سیاسی جماعتیں ان تنظیموں کو کہا جاتا ہے جو کچھ اصولوں کےتحت قائم کی گئی ہوں اور جس کا مقصد آئینی اور دستوری ذریعوں سے حکومت حاصل کر کے ان اصولوں کو بروئے کار لانا ہو جن کے لئے ان تنظیموں کو منظّم کیا … Read more