سفیرانِ حرام از خان آصف

سفیرانِ حرام از خان آصف

کتاب: سفیرانِ حرام مصنف: خان آصف سفیرانِ حرم چاروں آئمہ کرام یعنی امام ابوحنیفہؒ، امام ابو مالکؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کے حالات و واقعات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں خان آصف نے چاروں آئمہ کرام کے علمی خدمات اور اُن کے زندگی … مزید پرھئے

فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف

فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف

فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف یہ کتاب امام ابوحنیفہ ؒ کی حکیمانہ زندگی پر ایک انقلابی دستاویز ہے ، جس میں حضرت امام ابوحنیفہؒ کا خاندانی پس منظر، شکستِ ایران کے بعد سیاسی نیرنگیاں اور مذہب کے نام پر نئی فرقہ بندیوں کے بارے میں تاریخی … مزید پرھئے

رضیہ سلطانہ از خان آصف

رضیہ سلطانہ تاریخی ناول تحریر خان آصف

رضیہ سلطانہ تاریخی ناول تحریر خان آصف رضیہ سلطانہ جرات و ہمت کا ایک مثالی پیکر تھی۔ ترک نسل سے تعلق رکھنے والی یہ شہزادی ایک درویش صفت اور مردِ شجاع کی بیٹی تھی۔ اُس کا باپ شمس الدین التمش نہ صرف ایک صاحبِ کردار اور خوفِ خُدا رکھنے والا … مزید پرھئے

اللہ کے ولی از خان آصف

اللہ کے ولی از خان آصف

اللہ کے ولی، پانچواں ایڈیشن تحریر خان آصف ممتاز قلمکار خان آصف مرحوم کی دلوں کو منور کرنے والی کتاب “اللہ کے ولی” کا پانچواں ایڈیشن پیش خدمت ہے۔ اُمید ہے یہ ایڈیشن بھی حسبِ سابق آپ کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔ اس کتاب میں‌چند مشہور اولیاء … مزید پرھئے

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاحُ الدین ایُوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی تاریخی ناول از خان آصف زیرنظر کتاب سلطان صلاح الدین ایوبی (1137 – 1193) کی زندگی کے بارے میں خان آصف کا لکھا ہوا ایک تاریخی ناول ہے ، جس میں اس عظیم مجاہد کا بچپن ، جدوجہد اور فتوحات کو کہانی جیسی خوبصورتی سے … مزید پرھئے

ٹیپوسلطان ناول از خان آصف

ٹیپوسلطان ناول از خان آصف

ٹیپوسلطان تاریخی ناول تحریر خان آصف زیر نظر کتاب ایک تاریخی ناول ہے جو ریاستِ میسور کے حکمران سلطان ٹیپو شہیدکے متعلق ہے، جس میں اس بہادر حکمران کی حالاتِ زندگی نہایت دلچسپ اور جامع انداز میں بیان کی گئیں ہیں۔ جنوبی ایشیا ہمیشہ سے بیرونی طاقتوں کی نظروں کا … مزید پرھئے

خاموش وفا ناول از خان آصف

خاموش وفا ناول از خان آصف

اردو تاریخی ناول “خاموش وفا” تحریر خان آصف خاموش وفا مغل شہنشاہ “شاہ جہاں” کی داستان حیات ہے، جس نے اپنی بیوی ممتاز محل کے لئے “تاج محل” جیسی شاہکار تعمیر کی تھی. محبت کی عظیم یادگار “تاج محل” آج بھی اپنی خوب صورتیوں اور رعنائیوں کے سبب اہلِ دل … مزید پرھئے