add_filter( ‘generate_leave_comment’,’tu_custom_leave_comment’ ); function tu_custom_leave_comment() { return ‘اپنی رائے کا اظہار کریں’; }

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول

مقالاتِ گارساں دتاسی جلد اول از انجمن ترقی اردو پاکستان زیر نظر کتاب مشہور فرانسیسی پروفیسر ماہر لسانیات جوزف گارسن دتاسی کے سالانہ تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ مستشرقین میں سے جو اردو سے محبت کرتے تھے اور اس کے فروغ کے لیے کوشاں تھے، اُن میں فرانسیسی اسکالر جوزف … مزید پرھئے

لاحاصل از جمیل الدین عالی

لاحاصل مجموعہ اردو شاعری از جمیل الدین عالی

لاحاصل مجموعہ اردو شاعری از جمیل الدین عالی زیرنظر کتاب” لاحاصل” جمیل الدی عالی کی شاعری کا دوسرا مجموعہ ہے. اس مجموعے میں‌اُن کی زندگی کا سب سے بہترین کلام کا انتخاب شامل ہے. جمیل الدین عالی کی شاعری کا پہلا مجموعہ ” غزلیں، دوہے، گیت” 1958ء میں چھپا تھا۔ … مزید پرھئے

تماشہ میرے آگے سفرنامہ از جمیل الدین عالی

تماشہ میرے آگے سفرنامہ از جمیل الدین عالی

اردو سفرنامہ ” تماشہ میرے آگے” تحریر جمیل الدین عالی تماشا میرے آگے جمیل الدین عالی کے سفرنامے کی دوسری جلد ہے، جس میں ان کے جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے سفر کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس سفرنامے کی پہلی جلد “مجھ سے آگے کی دنیا” میں … مزید پرھئے

افکار باچا خان از شاہ نواز خان

افکار باچا خان از شاہ نواز خان. عبدالغفار خان عرف باچا خان کےتحریروں اور تقریروں کا مجموعہ

افکار باچا خان از شاہ نواز خان. عبدالغفار خان عرف باچا خان کےتحریروں اور تقریروں کا مجموعہ۔ جس میں باچا خان کی تقاریر و تحاریر اور اُن کی پختون قوم کی آزادی کے لئے دلیرانہ جدوجہد کے علاوہ خدائی خدمتگار تحریک کے متعلق معلومات جمع کرکے کتابی شکل میں شائع … مزید پرھئے

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

کتاب حرفِ چند تحریر جمیل الدین عالی زیر نظر کتاب “حرفِ چند ” جمیل الدین عالی کا مختلف کتابوں کے لئے لکھے گئے مقدمات اور پیش لفظ کا مجموعہ ہے ۔ جمیل الدین عالی نے بابائے اردو مولوی عبد الحق کی وفات کے بعد اُنہی کے طرز پر کتابوں کے … مزید پرھئے

دوہے از جمیل الدین عالی

دوہے از جمیل الدین عالی

کتاب کا نام : دوہے تحریر: از جمیل الدین عالی زیر نظر کتاب “جمیل الدین عالی کے دہوں کا مجموعہ ہے۔ دوہا اردو شاعری کا ایسا صنف ہے جس میں ایک شعر دو لائنوں پر مشتمل ہوتا ہے جو اپنے آپ میں مکمل اور کسی اور چیز سے متعلق نہیں … مزید پرھئے

ارمغان عالی جمیل الدین عالی فن اور شخصیت

ارمغان عالی جمیل الدین عالی فن اور شخصیت

کتاب: ارمغان عالی جمیل الدین عالی فن اور شخصیت تحریر: متفرق مصنفین زیر نظر کتاب جمیل الدین علی کی شخصیت اور فن پر مضامین کا وسیع مجموعہ ہے، جو اردو ادب کے نامور ادیبوں اور دانشوروں نے لکھے ہیں.ان مضامین میں جمیل الدین عالی کی ادبی کاوشوں اور اُن کی … مزید پرھئے