صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی

Safia Sultan o Bahri Daku Islami Tareekhi Novel

اسلامی تاریخی ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو، تحریر مولانا صادق حسین صدیقی صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز اسلامی تاریخی ناول جس میں یہ دکھایا گیا ہے کی ایک عیسائی لڑکی جسے بحری ڈاکو اغوا کر لائے تھے ۔ مسلمان ہو کر کس مرتبہ کو پہنچی۔ … Read more

جنگِ عظیم دوئم از مولانا غلام رسول مہر

کتاب ” جنگِ عظیم دوئم 1939-1945 ء ، دوسری عالمی جنگ کے اسباب ، جنگی حکمتِ عملی اور اثرات و نتائج۔ تحریر لوئیس ایل سنائیڈر۔ ترجمہ مولانا غلام رسول مہر۔ زیرنظر کتاب ایک تاریخی دستاویز کے ساتھ ساتھ مصنف کا غیرجانبدارانہ اور عرق ریزی سے کیا ہوا تجزیہ بھی ہے۔ جس نے موضوع کے تمام … Read more

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات از عبدامالک مجاہد زیر نظر کتاب میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لئے ہی نہیں مردوں کے لئے بھی مشعل راہ ہیں۔ … Read more

سیاست کے فرعون از وکیل انجم

سیاست کے فرعون از وکیل انجم کتاب سیاست کے فرعون جناب وکیل انجم صاحب کی تصنف ہے۔پنجاب کے جاگیرداروں کی عروج و زوال کی کہانی. یہ کہانی ہے اُن جاگیرداروں کی جنہوں نے 1857 کی جنگ آزادی میں حریت پسندوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ قومی تحریکوں میں ملت اسلامیہ سے غداری کی۔ انہیں جاگیریں، … Read more

ملکہ سوات از خان روشن خان

ملکہ سوات از خان روشن خان زیرنظر کتاب “ملکہ سوات” جو خان روشن خان کی تصنیف ہے۔ جس میں ایک مظلوم خاتون کی شہادت کی داستان ہے۔ سوات میں یہ پہلی یوسف زئی خاتون ہے جس نے سوات کے دروازے یوسفزئی کے لئے اپنے خون سے کھول دیئے۔ اور اس کے خونِ ناحق کے عوض … Read more

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان

افغانوں کی نسلی تاریخ از خان روشن خان افغانوں کی نسلی تاریخ کتاب میں خان روشن خان نے پٹھانوں کے بنی اسرائیل ہونے  کے  نظریے پر اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔ یہ کتابچہ خان صاحب کی اپنی تحقیقات پر مشتمل ہے۔ خان روشن خان کا تعلق مورحین کے اُس گروپ سے ہے جن کا نطریہ … Read more