خواب کے بعد شعری مجموعہ از ابرار حامد

خواب کے بعد شعری مجموعہ از ابرار حامد

کتاب: خواب کے بعد (غزلیہ مجموعہ) شاعر: ابرار حامد کتاب کا تعارف: سعیدخان خواب کے بعد دراصل انسان کی باطنی کیفیات، خواب و حقیقت کے درمیانی فاصلے، محبت، خود آگہی اور زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کا شعری بیان ہے۔ اس مجموعے میں شامل 64 غزلیں اور 720 فرد … مزید پرھئے

خطاؤں کی جسارت شعری مجموعہ از عزیز عاصر

خطاؤں کی جسارت شعری مجموعہ از عزیز عاصر

کتاب کا نام : خطاؤں کی جسارت (شعری مجموعہ) شاعر: عزیز عاصر کتاب کا تعارف: سعیدخان خطاؤں کی جسارت ممتاز شاعر عزیز عاصر کا پہلا شعری مجموعہ ہے، جو روایت شکن فکر، تخلیقی بغاوت اور زندگی کے اثبات کا اعلان ہے۔ یہ کتاب محض شاعری کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک … مزید پرھئے

آیتِ عشق شعری مجموعہ از علی حسین عابدی

آیتِ عشق شعری مجموعہ از علی حسین عابدی

کتاب: آیتِ عشق (شعری مجموعہ) شاعر: علی حسین عابدی کتاب کا تعارف: سعیدخان آیتِ عشق دراصل ایک ایسے شاعر کی پہلی پیشکش ہے جو اظہار کو محض لفظی چابک دستی نہیں سمجھتا بلکہ اسے داخلی سچائی کی ترجمانی مانتا ہے۔ عنوان ہی اس جراتِ اظہار کا آئینہ دار ہے۔عشق کو … مزید پرھئے

قندِ کلام شعری مجموعہ از خالد رؤف قریشی

قندِ کلام شعری مجموعہ از خالد رؤف قریشی

کتاب: قندِ کلام شعری مجموعہ مصنف: خالد رؤف قریشی قندِ کلام ایک ایسا شعری مجموعہ ہے جو دل کی گہرائیوں سے پھوٹنے والے سچے جذبات کا آئینہ دار ہے۔ اس کتاب میں شامل ہر شعر محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک طویل داخلی کشمکش، احساس کی پختگی اور خلوص … مزید پرھئے

آواز کی لہر پر چلا میں از صابر ظفر

آواز کی لہر پر چلا میں از صابر ظفر

کتاب: آواز کی لہر پر چلا میں شاعر: صابر ظفر آواز کی لہر پر چلا میں معروف شاعر صابر ظفر کا اکتالیسواں شعری مجموعہ ہے، جو اُن کی فکری پختگی اور شعری ریاضت کا نچوڑ محسوس ہوتا ہے۔ اس مجموعے میں شاعر کی داخلی کائنات اپنی تمام تر نزاکتوں، بے … مزید پرھئے

خواب کی گود میں از نقاش عابدی

خواب کی گود میں از نقاش عابدی

کتاب: خواب کی گود میں شاعر: نقاش عابدی خواب کی گود میں نقاش عابدی کا شعری مجموعہ ہے جس میں احساس، سادگی اور گہرائی خوبصورت انداز میں یکجا ہو گئی ہے۔ اس کتاب کی غزلیں مشکل الفاظ یا بھاری بھرکم اسلوب کی محتاج نہیں بلکہ عام فہم زبان میں دل … مزید پرھئے

عکس از امجداسلام امجد

عکس از امجداسلام امجد

عکس جدید عربی شاعری کا منظوم اردو ترجمہ از امجداسلام امجد کتاب” عکس” امجداسلام امجد صاحب کا جدید عربی نظموں کا منظوم ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں پاکستان کے معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام صاحب نے فلسطینی شاعری کا اردو نظم میں ترجمہ پیش کیا ہے۔ امجد صاحب نے … مزید پرھئے