امرت کور ناول از امجد جاوید

امرت کور ناول از امجد جاوید

امرت کور ناول از امجد جاوید امرت کور امجد جاوید کا ایک شاہکار ناول ہے۔ یہ 14 اگست سے منسلک ایک خصوصی ناول ہے جس میں مذہب اور سرحدی حدود سے آزاد ایک ابدی سچی محبت کی کہانی ہے۔ “امرت کور” محبت اور مذہب کے درمیان کشمکش کی کہانی ہے، جو 1947 میں تقسیم ہند … Read more

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُردو تاریخی ناول “اُداس نسلیں” از عبداللہ حسین اداس نسلیں، عبد اللہ حسین کا تاریخی ناول ہے جسے انہوں نے 1963 ء میں تحریر کیا ۔ ان کا یہ پہلا ناول ہی اردو ادب میں ان کے عروج کا باعث بنا۔ اس ناول نے اپنی اشاعت کے پہلے سال میں آدم جی ادبی ایوارڈ جیتا … Read more

تاریخِ کوہاٹ از احمد پراچہ

تاریخِ کوہاٹ از احمد پراچہ

کتاب”تاریخِ کوہاٹ” تحریر از احمد پراچہ تاریخِ کوہاٹ جناب احمد پراچہ کی لکھی گئی تاریخ ہے جس میں ضلع کوہاٹ کے حالات و واقعات اور اس خطے کی قدیم تاریخ پر نہایت جامع اور مستند حوالوں سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ خطہ کوہاٹ نئی اور پرانی تہذیب و ثقافت کا گہوارہ ہے۔ اس کی سیاسی، … Read more

مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

کتاب “مارشل لا کا سیاسی انداز” مولف محمود علی خان چودھری اس کتاب کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اس کی تصنیف کا محرک نوجوانوں کے اذہان میں قانون کے احترام کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں بارہا قانون کی بالادستی کے مجروح ہونے کے تباہ کن اثرات سے ان کو کماحقہ، آگاہ کرناہے۔ … Read more

سیاست کے فرعون از وکیل انجم

سیاست کے فرعون از وکیل انجم کتاب سیاست کے فرعون جناب وکیل انجم صاحب کی تصنف ہے۔پنجاب کے جاگیرداروں کی عروج و زوال کی کہانی. یہ کہانی ہے اُن جاگیرداروں کی جنہوں نے 1857 کی جنگ آزادی میں حریت پسندوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ قومی تحریکوں میں ملت اسلامیہ سے غداری کی۔ انہیں جاگیریں، … Read more