خلافتِ اندلُس از مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر
خلافتِ اندلُس از مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر۔ تصحیح و نظرثانی از مولانا مفتی محمدامین پالنپوری کتاب “خلافتِ اندلس” ملک سپین میں قومِ عرب کی آٹھ سو سالہ دور حکومت، اُن کی حیرت انگیز ترقی اور عبرت آمیز تنزل کی جامع تاریخ ہے۔ تاریخ دراصل نام ہے اُن اولوالعزم اور صاحبِ کمال لوگوں کے واقعات … Read more