فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف

فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف

فقیہِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ از خان آصف یہ کتاب امام ابوحنیفہ ؒ کی حکیمانہ زندگی پر ایک انقلابی دستاویز ہے ، جس میں حضرت امام ابوحنیفہؒ کا خاندانی پس منظر، شکستِ ایران کے بعد سیاسی نیرنگیاں اور مذہب کے نام پر نئی فرقہ بندیوں کے بارے میں تاریخی … مزید پرھئے

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن تاریخی ناول از خان آصف زیر نظر ناول غزنی کے مشہور مسلمان حکمران اور عظیم فاتح “محمود غزنوٰی” کی داستان حیات ہے. بخارہ کے “غلام بازار” میں بکنے والے غلام زادے سبکتگین کو یہ علم بھی نہیں تھا کہ ربِ کریم نے اُس کی تقدیر میں غزنی کی … مزید پرھئے

اللہ کے سفیر از خان آصف

اللہ کے سفیر از خان آصف

کتاب “اللہ کے سفیر” تحریر خان آصف اللہ کے سفیر، اُن برگزیدہ بندوں کے واقعات ہیں جن کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے۔ فتنوں سے بھری دنیا میں اولیاء کرام، اللہ کی روشن نشانیاں ہیں۔ یہ اللہ کے دوست ہیں۔ صوفیائے کرام نے اپنی بے پناہ ریاضت سے … مزید پرھئے

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف کتاب “دلوں کے مسیحا” میں مصنف نے 14مشہور اولیاء کرام کے حالات و واقعات، اُن کے کرامات اور دین اسلام کی ترویج و تبلیغ کے لئے اُن کے خدمات بیان کئے ہیں. رسالت کا سلسلہ ختم ہوا۔۔۔۔ مگر کارِ رسالت جاری ہے۔ اور حشر … مزید پرھئے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر تاریخی ناول تحریر اسلم راھی ایم اے بے منزل مسافر آخری اُموی شہزادے عبدالرحمٰن الداخل کی داستانِ حیات ہے۔ بنو عباس کے ہاتھوں بنو اُمیہ کی تباہی اور قتل و غارت سے وہ کسی نہ کسی طرح بچ نکلا۔ دریائے فرات اور پھر افریقہ کی طرف بھاگا۔ … مزید پرھئے

حیات یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

حیاتَ یوسف از مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی

کتاب “حیات یوسف” مولف مولانا علامہ محمد صدیق ملتانی حیاتِ یوسف حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی پر بصیرت افروز مقالہ از علامہ محمد صدیق ملتانی۔ اس کتاب میں حضرت یوسف ؑ کی پاکدامنی، حضرت یعقوبؑ کے علمِ غیب اور نکاحِ یوسفؑ و زلیخا کا حسین تذکرہ قُرآن و حدیث … مزید پرھئے

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون از ڈاکٹر ساجد امجد

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت: تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ تاریخِ عالم میں بعض شخصیات اپنے علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پر بے بدل قرار پاتی ہیں۔ اس نابغہ روزگار کا شمار بھی ایسی ہی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ تاریخ کے موضوع … مزید پرھئے