رجالِ اقبال از عبدالرؤف عروج
رجالِ اقبال مولف عبدالرؤف عروج کتاب “رجالِ اقبال” میں عبدالرؤف عروج صاحب نے اقبال کی تحریروں، گفتگوؤں اور بیانات کی روشنی میں ان کے معاصروں، عقیدت مندوں اور دوستوں کا اجمالی و تعارفی تذکرہ کیا ہے۔ اقبالیات کے سلسلے میں یہ ایک مستند اور اہم کتابِ حوالہ ہے۔ یہ دراصل ان ملکی اور غیر ملکی … Read more