امریکہ کی عوامی تاریخ از ہاورڈ زن

امریکہ کی عوامی تاریخ از ہاورڈ زن

“امریکہ کی عوامی تاریخ” عصرِ حاضر کے معروف امریکی تاریخ دان، بائیں بازوں کے ایک متحرک دانشور “ہاورڈ زن” کی تہلکہ خیز کتاب “A people’s History of the United States of America” کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے روایتی تاریخ نویسی سے ہٹ کر سیاسی اور دولتمند اشرافیہ کے … مزید پرھئے

بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر

بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر

بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر زیرِ نظر کتاب “ریڈرز آف دی سرحد” کا اردو ترجمہ ہے جو بریگیڈئرجنرل ڈائر کی تصنیف ہے جو 1961 میں لندن میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں بلوچ قبائل کے خلاف انگریز فوج کی ایک مُہم کی … مزید پرھئے

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی زیرِ نظرکتاب “کتب اور کتب خانوں کی تاریخ” اشرف علی صاحب کی تصنیف ہے جو ایک اہم تاریخی دستایوز ہے، جس میں کتاب نویسی اور لائبریریوں کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ انسانی تہذیب کے ارتقاء کی داستان کتاب اور کتب … مزید پرھئے

کتاب کی تاریخ از شایان قدوائی

کتاب کی تاریخ از شایان قدوائی

کتاب کی تاریخ، شایان قدوائی کی تصنیف ہے، جو 1980 میں ترقی اردو بیورو، نئی دہلی سے شائع ہوئی۔ زیرنظر کتاب ایک تاریخی دستاویز ہے جس میں کتابوں اور فنِ تحریر کی تاریخ ،مٹی کے اوراق کی کتابوں سے عہد حاضر تک اردو زبان میں بیان کی گئی ہے. معروف … مزید پرھئے

موت کی تاریخ از یاسر جواد

موت کی تاریخ از یاسر جواد

کتاب “موت کی تاریخ” از یاسر جواد۔ یہ کتاب انسان کے سب سے بڑے خوف یعنی “موت” کا تقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ پر مشتمل ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں موت کے مختلف تصورات اور نظریات کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دوسرا حصہ نفسیاتی تحقیقات اور مباحث … مزید پرھئے

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ از یاسر جواد

فرشتوں کی تاریخ تحریر و تحقیق: یاسر جواد کتاب “فرشتوں کی تاریخ” فرشتوں کے بارے میں یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ ، معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کرتا ہے۔ تینوں بڑے وحدانیت پرست مذاہب اور بالخصوص اسلام میں فرشتے خُدا کے قاصد ہونے … مزید پرھئے

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) از ضیاء اللہ خان جدون

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) از ضیاء اللہ خان جدون

حضرت سنان بن سلمہ (اصحاب بابا) ضیاء اللہ خان جدون کے تحریر کردہ یہ کتاب مشہور صحابی رسول حضرت سنان بن سلمہ ، جنہیں اصحاب بابا کے نام سے جانا جاتا ہے ، اور پشاور میں واقع اصحاب بابا کے مزار کا تحقیقی جائزہ پیش کرتی ہے ۔ حضرت سینان … مزید پرھئے