اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین
اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین “اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ یا اللہ میں حاضر ہوں” ایک سٹیج ڈرامے کا سکرپٹ ہے، جسے آفتاب حسنین نے لکھا ہے۔ اس ڈرامے میں انہوں نے “ملی اتحاد” کو اپنا موضوع بناتے ہوئے یہ مقدس پیغام دیا ہے کہ ملتِ اسلامیہ تمام فرقوں اور مسلکوں کے اتحاد سے وجود میں آتی ہے۔ اس لئے اس کی منفعت بھی سب کے لئے ہے اور نقصان بھی۔ ڈرامے کے مختلف کرداروں نے اپنے اپنے مسلک اور عقیدے کے مطابق اپنے موقف کا اظہار کیا ہے، مگر اجنبی کا کردار سب سے زیادہ پُر اثر ہے جو کرداروں کے ساتھ … مزید پرھئے