الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری
الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری ‘الرحیق المختوم’ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک قابل ذکر تحقیقی تصنیف ہے جسے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری نے لکھا ہے۔ اس کتاب نے 1979 میں رابطہ اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا. کتاب کا مصنف “مولانا صفی الرحمن مبارکپوری” 6 جون 1943ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں مبارکپور سے ایک میل کے فاصلے پر واقع گاؤں حسین آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے دادا اورچچا سے حاصل کی۔ ابتدا میں … مزید پرھئے