اُمراؤ جان ادا ناول از محمد ہادی رُسوا

اُمراؤ جان ادا ناول از محمد ہادی رُسوا

اُمراؤ جان ادا اردو معاشرتی ناول از محمد ہادی رسوا “اُمراؤ جان ادا ” مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا ایک شاہکار معاشرتی ناول ہے، جس میں انیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔ لکھنؤ اُس زمانے میں موسیقی اور علم و ادب کا گہوارہ … Read more

بن روئے آنسو ناول از فرحت اشتیاق

بن روئے آنسو ناول از فرحت اشتیاق

بن روئے آنسو ناول پاکستان کی مشہور مصنفہ فرحت اشتیاق کا ایک اور خوبصورت سماجی رومانوی اردو ناول ہے۔ ناول میں محبت کی ایک سادہ سی کہانی ہے جسے بہت انوکھے اور نئے انداز میں بیان لکھا گیا ہے۔ فرحت اشتیاق کی دوسرے ناولوں کی طرح یہ کہانی بھی انسانی احساسات اور جذبات کی عکاسی … Read more

انہونی ناول از محی الدین نواب

انہونی ناول از محی الدین نواب

اُردو ناول انہونی تحریر از محی الدین نواب انہوں جناب محی الدین نواب صاحب کا ایک اور شاہکا ر سماجی اصلاحی ناول ہے. یہ جہانِ فانی، ہونی اور انہونی سچائیوں پر قائم ہے۔ انسان جو سوچتا ہے، وہ نہیں ہوتا اور جو بات وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی، وہ پلک جھپکتے ہوجاتی ہے۔ … Read more

حیا کی سولی پر ناول از محی الدین نواب

حیا کی سولی پر ناول از محی الدین نواب

اردو ناول حیا کی سولی پر تحریر محی الدین نواب حیا کی سولی پر نواب مرحوم کی ایک اور دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے۔ رومانوی اور سماجی مسائل کہانی کے بنیادی موضوعات ہیں، جو بے رحمی سے معاشرے کی ننگی سچائیوں کو بے نقاب کرتی ہے۔ نواب ضاحب نے کہانی کو انتہائی منفرد انداز … Read more

سانس ساکن تھی ناول از نمرہ احمد

سانس ساکن تھی ناول از نمرہ احمد

اردو ناول “سانس ساکن تھی” تحریر نمرہ احمد سانس ساکن تھی ناول اُس معیار کی نہیں جس کی نمرہ احمد سے توقع کی جاسکتی ہے۔ کہانی کا کوئی واضح پلاٹ نہیں، مجھے ابھی تک یقین نہیں ہے کہ یہ کرکٹ کے بارے میں ہے یا انتقام کے بارے میں اور یا یہ ایک لڑکی الماس … Read more

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

اردو ناول “بیلی راجپوتاں کی ملکہ” تحریر نمرہ احمد بیلی راجپوتاں کی ملکہ تاریخ کے دریچوں سے ایک بہترین سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ بیلی راجپوتاں کی ملکہ نمرہ احمد کی دوسری کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو کہانیاں شامل ہیں ” بیلی راجپوتاں کی ملکہ” اور” مہرالنساء”۔ ان دونوں کہانیوں میں ایک مماثلت ہے، … Read more