ڈاٹ کام از ریحان کوثر
اردو کتاب “ڈاٹ کام” از ریحان کوثر ہر زمانہ اپنی تکمیل کے لئے ضرورتوں کو جنم دیتا ہے۔ زمانہ اور ضرورتین لازم و ملزوم ہیں۔ کبھی یہ وقتی اور کبھی قائم صورت میں رہ کر اپنے وجود کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ زمانہ قدیم کی اپنی ضرورتیں محدود تھیں۔ انسان نے اپنی تہذیب و تمدن میں … Read more