رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

کتاب رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں تالیف: سعید بن علی بن وہف القحطانی ترجمہ: عبدالحمید حمزہ نظرثانی: محمداختر صدیق یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے۔ جس میں مصنف نے اختصار کے ساتھ نبی ﷺ کا نسب، آپ کی پیدائش، آپ کی ذمہ داری، جہاد و اجتہاد، بہترین اعمال، عرفات، منیٰ اور مدینہ میں اپنی امت کےلئے الوداعی باتیں، زندوں اور مردوں کے لئے الوداعی گفتگو اور ان کے لئے وصیتیں اور الوادعی باتیں اور آپ کا رفیق اعلیٰ کو پسند کرنا۔ اس کی وضاحت کہ آپ ﷺ کو شہادت کی موت نصیب ہوئی، اور ان کی … مزید پرھئے

فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف

فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ از حافظ صلاح الدین یوسف

کتاب: فضائل عشرہ ذولحضہ اور احکام و مسائل عیدالاضحیٰ مولف : حافظ صلاح الدین یوسف کفر و شرک اور جہالت و بدعات کی تاریکی میں بھٹکے ہوئے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے ہر دور میں امت کے علماء کرام نے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور بنی نوع انسان کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لئے تالیف اور دعوت و تبلیغ کے ذریعے سے اصلاح کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ انہی علماء کرام میں سے مشہور مفسر قرآن حافظ صلاح الدین حفظ اللہ ہیں۔ جنہوں نے پیش نظر رسالہ کتاب و سنت کی روشنی میں … مزید پرھئے

رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری

رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری

نام کتاب : رسول اللہ ﷺ کی نصیحتیں مولف: مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بُلندشہری زیرنظر کتاب میں نبی کریم ﷺ کے ایسے ارشادات جمع کئے گئے ہیں جن میں آپ ﷺ نے مشفقانہ اور ناصحانہ انداز سے کسی عمل کا حکم دیا ہو، یا کسی عمل سے روکا ہو۔ اس سلسلے میں ان احادیث مقدسہ کو خاص طور پر تلاش کرکے لکھا ہے جو کسی صحابیؓ کے سوال کرنے پر بطورِ خاص وصیت و نصیحت کے ارشاد فرمائے ہو۔ یا آپ ﷺ نے خودبخود کسی صحابی ؓ کو اہتمام کے ساتھ کسی بات کی خصوصی نصیحت فرمائی۔ اسی مناسبت سے … مزید پرھئے

تسکین الصدور مولف مولانامحمدسرفراز خان صفدر

تسکین الصدور تحقیق احوال الموتیٰ فی البرزخ والمقبور مولف ابوالذاہد محمدسرفراز خان صفدر خطیب جامع مسجد گکھڑ و صدر مدرس مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ۔ ناشر مکتبہ صفدریہ مدرسہ نصرۃالعلوم نزد گھنٹہ گھر گوجرانوالہ۔ اس کتاب میں قرآن کریم ، صحیح احادیث اور حضراتِ سلف صالحین ؒ کی واضح عبارات سے قبر کا مفہوم اور راحت و عذاب قبر کے بارے میں اسلامی نظریہ بیان کیا گیا ہے۔ اور صحیح احادیث اور ٹھوس عبارات سے قبر میں اعادہ روح پر نفیس اور مدلل بحث کی گئی ہے۔ نیز حضرات انبیاء کرام کی قبور میں حیات اور عندالقبور ان کے سماع پر … مزید پرھئے