کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی
چمکتے موتی دمکتے تارے یعنی معاشرتی آداب اور اسلامی اخلاق کے سلسلے میں حضورﷺ کے چالیس اہم ارشادات۔ مولف: حضرت مولانا ذولفقار احمدقاسمی۔ استادِ حدیث دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات۔ اصلاحِ معاشرہ کے لئے ایک اہم اور نادر تحفہ جسمیں معاشرے اور افراد میں پائی جانے والی غفلت، نفسانیت، بے حسی، بے اصولی، بے ادبی، بے فکری و بے حیائی، بے رحمی، ظلم و تشدد جیسی برائیوں سے بچنے اور تمام اخلاقی قدروں اور محاسن کو اپنانے کی ارشاداتِ نبوی کی روشنی میں بڑی دل سوزی سے ہدایت کی گئی ہے۔ اس حیثیت سے یہ کتاب ہر گھر اور ہر … مزید پرھئے