اردو ناول اوتار تحریر از ایم الیاس. دل و دماغ پر لرزہ طاری کرتی انوکھی اور اچھوتی کہانی
اوتار جناب ایم الیاس صاحب کا ایک اور شاہکار ناول ہے جو ایک ایسے شخص کی داستان ہے جو ٹیلی پیٹھی کا ماہر ہے اور پرائیویٹ سراغرسان ہے۔ اس نے اپنی ذہانت اور قابلیت کی بنا پر ایسے ایسے کارنامے انجام دئیے ہیں جن کے بارے میں ہمارا ذہن تصور بھی نہیں کر سکتا۔ جبکہ ایسے ایسے دہشت ناک اور خطرناک حادثات کا اس نے سامنا کیا جن کو سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
حسینوں کی عشوہ طرازیوں اور مستیوں میں ڈوبی ایک انتہائی دلچسپ اور پُر تخر تحریر ہے جس کو پڑھ کر آپ بے اختیار داد ینے پر مجبور ہوجا ئیں گے۔ حیرت انگیزی میں اپنی مثال آپ، دل و دماغ پر لرزہ طاری کرتی انوکھی اور اچھوتی کہانی. جناب ایم الیاس صاحب کے ہم اس سے پہلے بھی کئے ناول آنلائن شائع کرچکے ہیں جسکے لسٹ مندرجہ ذیل ہے۔
عقرب ناول
بازی ناول
دشمن ناول
جھرنا ناول
پاکٹ مار ناول
پُر اسرار شکاری
پیاس ناول
اردو ناول اوتا پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعے کے لئے آن لائن پیش کی جارہی ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستاب ہے۔ ناول پڑھئے اور ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کیجئے کہ آپ کو یہ ناول کیسا لگا۔