464

معراج کی باتیں از مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلند شہری

معراج کی باتیں از مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلند شہری
کتاب معراج کی باتیں- مصنف حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلندشہری۔ اس کتاب میں حدیث اور سیرت کی کتابوں سے معراج شریف کے واقعہ کی مکمل تفصیل لکھی گئی ہے، اور عالمِ علوی و عالمِ سفلی کے مشاہدات بیان کئے ہیں۔
بُراق پر سوار ہونا، بیت المقدس میں حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کو نماز پڑھانا، آسمانوں پر تشریف لے جانا، وہاں انبیاء کرام سے ملاقات ہونا، اور انبیاء کرام کا مرحبا کہنا، حضرت موسٰے علیہ السلام کے باربار توجہ دلانے پر پچاس نمازوں کی جگہ پانچ نمازیں فرض رہ جانا، سدرۃ المنتہیٰ اور بیت المعمور کا ملاحظہ فرمانا، جنت میں داخل ہونا، دوزخ کو دیکھنا اور دیگر امور تفصیل سے لکھے ہیں۔ اور واقعہ معراج کے اسرار و حکم بیان کئے ہیں۔ آخر میں ملحدین و منکرین کے اشکالات کا جواب دیا ہے۔
معراج کی باتیں پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

2 تبصرے “معراج کی باتیں از مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلند شہری

اپنا تبصرہ بھیجیں