علی بابا اور چالیس چور

علی بابا اور چالیس چور

علی بابا اور چالیس چور بچوں کے لئے دلچسپ اور سبق آموز کہانی “علی بابا اور چالیس چور” لوک داستانوں کے مجموعے ” الف لیلیٰ ہزارداستان” کی ایک لوک کہانی ہے۔ اسے 18 ویں صدی میں اس کے فرانسیسی مترجم انتونی گالینڈ نے اس مجموعے میں شامل کیا ۔ انتونی … مزید پرھئے

تاریخِ طبری مکمل سات جلدیں اردو ترجمہ کے ساتھ

تاریخِ طبری مکمل سات جلدیں اردو ترجمہ کے ساتھ

تاریخِ طبری اردو۔ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور مستند تاریخی سرمایہ۔ تاریخِ طبری اسلام کی سب سے پہلی وہ مستند اور اہم تاریخ ہے جسے حوالوں کے بغیر اسلام کی کوئی تاریخ مکمل نہیں ہو پاتی۔ اس کے مصنف امام ابو جعفر ابنِ جریر طبری متوفی 310 ہجری ہیں۔ … مزید پرھئے

اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ از پروفیسر پریشان خٹک

اُردو اور پشتو کے مشترکہ الفاظ از پروفیسر پریشان خٹک

اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ از پروفیسر پریشان خٹک زیرنظر مجموعے میں اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ یکجا کئے گئے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ اِن میں بہتیرے الفاظ وہ ہیں جو دونوں زبانوں نے عربی، فارسی، سنسکرت، ہندی اور ترکی سے لئے ہیں۔ ایسے الفاظ کی … مزید پرھئے

نشیب از عبداللہ حسین

نشیب از عبداللہ حسین

نشیب از عبداللہ حسین اردو ادب میں عبداللہ حسین کا نام کسی تعارف کا مختاج نہیں۔ اس کا ناول “اُداس نسلیں” برصغیر پاک و ہند کے طول و عرض میں قارئین سے خراجِ تحسین حاصل کرچکا ہے۔ لیکن عبداللہ حسین نے صرف ناول ہی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے … مزید پرھئے

نادار لوگ ناول از عبداللہ حسین

نادار لوگ ناول از عبداللہ حسین

تاریخی ناول نادار لوگ از عبداللہ حسین نادار لوگ عبداللہ حسین کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے. اس ناول کا پہلا ایڈیشن 1996 میں شائع ہوا تھا۔ عبداللہ حسین کا یہ ضخیم ناول برصغیر کی تاریخ کے اٹھتر برس کی سیاسی اور سماجی تاریخ کے حالات بیان کرتا ہے۔ … مزید پرھئے

باگھ ناول از عبداللہ حسین

باگھ ناول از عبداللہ حسین

اردو کلاسک ناول “باگھ” تحریر عبداللہ حسین باگھ عبداللہ حسین کا دوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد 1982 میں منظر عام پر آیا جس میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ تحریر کشمیر کی آزادی کے لئے مجاہدین کی کھیپ کی … مزید پرھئے

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُردو تاریخی ناول “اُداس نسلیں” از عبداللہ حسین اداس نسلیں، عبد اللہ حسین کا تاریخی ناول ہے جسے انہوں نے 1963 ء میں تحریر کیا ۔ ان کا یہ پہلا ناول ہی اردو ادب میں ان کے عروج کا باعث بنا۔ اس ناول نے اپنی اشاعت کے پہلے سال میں … مزید پرھئے