کلمہ طیبہ، مشکلات کا حل از محمد الیاس عادل

کلمہ طیبہ مشکلات کا حل از محمد الیاس عادل

کتاب “کلمہ طیبہ، مشکلات کا حل” از محمد الیاس عادل

زیرنظر کتاب میں کلمہ طیبہ کے فضائل، وظائف اور اعمال و تعویذات کا بیان انتہائی اختصار، عقیدت، محبت اور خُلوص کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کتاب ہذا کا مطالعہ ہر مسلمان کے لئے بے شمار دینی اور دنیاوی فوائد و برکات کے حصول کا باعث ہے۔ کلمہ طیبہ کے موضوع پر فی الوقت مارکیٹ میں کوئی کتاب موجود نہیں ہے اور کتاب ہذا کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کی برکات، فضائل اور فوائد کو اُجاگر کرکے ہر ایک کے سامنے واضح و عیاں کیا جائے، تاکہ ہر کوئی کلمہ طیبہ کی برکات سے مستفید ہوسکے۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں