100 Azeem Aadmi Urdu By Michael Hart

کتاب سو عظیم آدمی تحریر مائیکل ہارٹ

کتاب سو عظیم آدمی ، ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” کا اُردو ترجمہ۔مترجم محمدعاصم بٹ۔

ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” پہلی بار 1978 میں شائع ہوئی۔ مذہبی حلقوں میں یہ کتاب اپنی اشاعت کے فوراً بعد ایک متنازعہ کتاب کے طور پر معروف ہوئی۔ خاص طور پر مسیحی اور صیہونی قدامت پرستوں کی طرف سے اس کی بہت مخالفت ہوئی جس کی وجہ یہ تھی کہ اس میں حضرت محمدﷺ کو پُراثر ترین سو افراد کی فہرست میں اولین درجہ دیا گیا تھا۔ تاہم مائیکل ہارٹ کے دلائل، جن کی بنیاد پر اس نے اُن سو افراد کو منتخب کیا اور پھر ان کی تاریخی اہمیت کے اعتبار سے درجہ بندی کی، اپنے طور پر اتنے ٹھوس اور مضبوط تھے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کتاب نے سنجیدہ ناقدین کی توجہ اور پذیرائی حاصل کی۔ یہ دُنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوچکی ہے۔ اردو میں یہ اس کتاب کا پہلا اور مستند ترجمہ ہے جو ہم اپنے قارئین کے مطالعہ کے لئے پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پیش کررہے ہیں۔ کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں ۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

2 Comments

  1. Yasir Rasool

    i want this book .could you send this book to me . i am very thank full to you if you send book to me.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے