287

کالاجنگل نیلی موت ناول از اےحمید

کالاجنگل نیلی موت ناول از اےحمید

کالاجنگل نیلی موت ، خلائی ایڈونچر سیریز تیسراحصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچر کا تیسراناول ” کالاجنگل نیلی موت ” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”brown” size=”small” icon=”file” text=”Download Now” relationship=”dofollow” url=”https://pdfbooksfree.pk/kala-jungle-neeli-maut-novel-a-hameed/”]

اپنا تبصرہ بھیجیں