280

وہ خلامیں بھٹک گئے ناول از اےحمید

وہ خلامیں بھٹک گئے ناول از اےحمید

وہ خلامیں بھٹک گئے ، خلائی ایڈونچر سیریز پانچواں حصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچر کا پانچواں ناول ” وہ خلامیں بھٹک گئے ” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”brown” size=”small” icon=”none” text=”Download Now” relationship=”nofollow” url=”https://pdfbooksfree.pk/woh-khala-mai-bhatak-gaye-novel-a-hameed/”]

اپنا تبصرہ بھیجیں