مجاہد ناول مکمل گیارہ حصے. مصنف علی یار خان
ناول مجاہد تحریر علی یار خان۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ۔ ایک راندہ درگاہ قوم کی عیاریوں کا طلسم خانہ، ایک ٹھکرائے ہوئے قبیلے کی وحشتوں کا خوں رنگ فسانہ۔
جب آنکھیں آھن پوش ہوئیں، جب خونِ جِگر برفاب ہوا۔ آزمائش کی کڑی دھوپ میں ایک پاکستانی جانباز کا سفر۔
انسانی زندگی واقیات کا ایک عجائب خانہ ہے۔ جس طرح ایک چنگاری کبھی کبھی خرمن کو خاکستر کردیتی ہے۔ اس طرح کبھی کوئی معمولی سا واقعہ کسی کی زندگی کا پانسہ پلٹ دیتا ہے۔ سوچ کی نہج بدل دیتا ہے۔ یہ بھی ایک ایسے ہی نوجوان کی سرگزشت ہے جس کی رگوں میں دوڑتا ہوا لہو آتشِ سیال بن گیا تھا اور جس کے ھر مسامِ جاں سے شرارے پھوٹنے لگے تھے۔ ایک چھوٹے سے واقعے نے اُس کے کاروانِ حیات کی ترتیب ہی بدل دی تھی۔ اُس کی نگاہ میں کچھ اور ہی منزلیں آبسی تھیں۔ ہر جگہ، ہر گوچہ دہر میں، ہر قریے، ہر شہر میں فتنہ یہود سے برسرپیکار رہنا اُس کی زندگی کا مقصد بن گیا۔ یہ فکر و ضمیر ، عمل پیہم اور کشاکش کی پل پل رنگ بدلتی کہانی ہے۔
مجاہد ناول کے گیارہ حصے ہیں ۔ ہر حصہ ایک مکمل ناول ۔ تمام گیارہ حصے اب پاکستان ورچوئل لائبریری پر مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنکس پر کلک کریں۔ شکریہ
ڈاؤنلوڈ پہلا حصہ
ڈاؤنلوڈ دوسراحصہ
ڈاؤنلوڈ تیسراحصہ
ڈاؤنلوڈچوتھاحصہ
ڈاؤنلوڈپانچوں حصہ
ڈاؤنلوڈچھٹاحصہ
ڈاؤنلوڈساتواں حصہ
ڈاؤنلوڈآٹھواں حصہ
ڈاؤنلوڈ نواں حصہ
ڈاؤنلوڈ دسواں حصہ
ڈاؤنلوڈ گیارواں حصہ
اس میں چوتھا حصہ نہیں بلکہ تیسرا حصہ دو دفعہ موجود ہے ایک دفعہ تیسرے حصے کے نام سے اور ایک دفعہ چوتھے حصے کے نام سے
نشاندہی کا شکریہ میرے بھائی۔ میں نے تمام لنک اپڈیٹ کردئے ہیں۔ برائے مہربانی دوبارہ کوشش کریں