558

شطرنج ناول حصہ اول از ایم اے راحت

اردو ناول شطرنج حصہ اول تحریر ایم اے راحت۔ سن اشاعت 1987ء

شطرنج جناب ایم اے راحت صاحب کا ایک اور طویل، سنسنی خیز اور دلچسپ ناول ہے۔یہ ناول زندگی کے ان لمحات سے کشید کی ہوئی کہانی ہے جب حالات انسان کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہمت والے اس منہ زور وقت کو لگام ڈال دیتے ہیں۔ ایک نواجون کی حقیقت سے قریب تر داستانِ مسلسل۔
اردو ناول شطرنج حصہ اول ہم پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کررہے ہیں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈکرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں