روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت 395

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈ کی روپا ایم اے راحت کا ایک لازوال ناول ہے..

زیب النساء کی کہانی جس نے کفر و شرک کے بیچ توحید کا علم بلند کر رکھا تھا. روپ متی جو روپا کے نام سے جانی جاتی ہے. ایک شیطان صفت سادھو پنڈت شاکیہ منی جنم جنم سے اس کا دشمن تھا. پنڈت شاکیہ منی جب تک روپا کے لہو سے طلسمی چراغ روشن رکھتااس کی زندگی کی ضمانت تھی. ایک پراسرار کتاب…. جو بھی اسے پڑھتا اس کے سحر کا شکار ہو جاتا… لہو کے چراغ میں جلنے والی انگلی کس کی تھی. روپ متی کون تھی…ہندو یا مسلمان
محلاتی سازشوں اور ہندو دھرم کے گورکھ دھندوں میں الجھی ایک دہشتناک اور پراسرار داستان…..
ناول “روپ کنڈ کی روپا” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کی جارہی ہے. ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے سہولت کے ساتھ دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کےلئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں. شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں