اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں از یاسر جواد
اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں، گیلن گرائمز کی انگریزی کتاب “مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 2000 ایزی گائیڈ” کا اردو ترجمہ ہے جسے یاسر جواد نے ترجمہ کیا ہے۔ دس منٹ کے اسباق پر مشتمل یہ کتاب آپ کو اپنا ویب سائیٹ بنانے کے عمل میں مرحلہ بہ مرحلہ رہنمائی دیتی ہے۔ کتاب “اپنا ویب سائیٹ خود بنائیں” ہر اُس شخص کے لئے ہے جوفرنٹ پیج 2000 کی مدد سے ایک ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہے یا پہلے سے موجود سائیٹ میں بہتری لانے کا خواہشمند ہے۔ آپ کے پاس فرنٹ پیج کے علاوہ مندرجہ ذیل سافٹ وئیر ہونے ضروری ہے۔
مائیکرو سافٹ فوٹو ڈرا 2000
مائیکروسافٹ امیج کمپوزر 1.5
مائیکرو سافٹ GIF اینی میٹر