افغانوں کی نسلی تاریخ کتاب میں خان روشن خان نے پٹھانوں کے بنی اسرائیل ہونے کے نظریے پر اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔ یہ کتابچہ خان صاحب کی اپنی تحقیقات پر مشتمل ہے۔
خان روشن خان کا تعلق مورحین کے اُس گروپ سے ہے جن کا نطریہ ہے کہ پشتون دراصل بنی اسرائیل ہیں اور حضرت یعقوب ؑ کے قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔
کتاب ” افغانوں کی نسلی تاریخ” پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ