ذیا بیطس کو شکست دیجئے از ڈاکٹر عابد معز

ذیا بیطس کو شکست دیجئے از ڈاکٹر عابد معز

کتاب : ذیا بیطس کو شکست دیجئے مصنف: ڈاکٹر عابد معز تعارف: سعیدخان ڈاکٹر عابد معز کی تصنیف “ذیا بیطس کو شکست دیجئے” ایک معلوماتی اور بامقصد کتابچہ ہے جو مرضِ ذیا بیطس (Diabetes Mellitus) کے بارے میں عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنے کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔ یہ کتابچہ ذیا بیطس کی بنیادی معلومات عام فہم انداز میں فراہم کرتا ہے۔ اس میں ذیا بیطس کی تعریف، اقسام، وجوہات، علامات، علاج (دوائی و غیر دوائی طریقے)، غذائی رہنمائی، پیچیدگیوں اور طرزِ زندگی میں تبدیلی کے ذریعے بچاؤ جیسے موضوعات کو سات ابواب میں منظم کیا گیا … مزید پرھئے