واپسی ناول از عمیرہ احمد

واپسی ناول از عمیرہ احمد

اُردو ناول “واپسی” تحریر عمیرہ احمد واپسی دراصل عمیرہ احمد کے تین ڈراموں یعنی واپسی ، لباس اور سودہ کے شائع شدہ سکرپٹ کا مجموعہ ہے۔ یہ تین دوستوں ، پائل، ماجو ، اور نوشی کی کہانی ہے جو ایک طوائف، ایک مساج کرنے والے اور ایک خواجہ سرا کی خواہشات ، عزائم ، شکست وریخت اور “واپسی”کو بیان کرتا ہے۔ ان تینوں ڈراموں کا مشترکہ موضوع “واپسی” ہے۔ ان کہانیوں میں سے “واپسی ” کی کہانی ایک پاکستانی مصنف یاسر شاہ کے مزار پر مبنی ہے ، جسے عمیرہ احمد نے خصوصی طور سکرین کے ضروریات کو مدنظر رکھ … مزید پرھئے

یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے ناول از عمیرہ احمد

یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “یہ جو اک صبح کا ستارہ ہے” تحریر عمیرہ احمد زیرنظر ناول عمیرہ احمد کی لکھی گئی کے ابتدائی کہانیوں میں سے ایک ہے. یہ ایک یتیم بچی رومیسا کی کہانی ہے ، جسے اپنے والدین کے انتقال کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ اپنی ظالم اور دولت کی پجاری خالہ کے ساتھ رہتی ہے۔ ایک امیر تاجر نبیل رومیسا سے محبت کرتا ہے اور اس سے شادی کرتا ہے۔ کچھ غیر متوقع حالات اسے سسرال کے ساتھ رہنے پر مجبور کرنے کرتا ہے، جہاں پر اس کے ساتھ نوکروں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔ اس … مزید پرھئے