پری ناول از خالد فتح محمد
“پری” معروف پاکستانی افسانہ نگار اور سابق کیولری افسر خالد فتح محمد کا ایک اہم اردو ناول ہے۔ اس ناول میں انسانی جذبات و خواہشات، پیچیدہ رشتوں، نفسیاتی کشمکش اور پاکستان کے سیاسی و سماجی نظام کی حقیقتوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ناول اپنی جدید اور مابعد جدید تکنیک … مزید پرھئے