کولیسٹرال اور امراض دل از ڈاکٹرمقبول حسین جعفری
کولیسٹرال از ڈاکٹرمقبول حسین جعفری زیر نظر کتاب میں “کولیسڑال” کے بارے میں مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں، جیسے کہ ” کولیسٹرال کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اہمیت کیا ہے؟ بچاؤ اور علاج کیا ہے؟ حالیہ کچھ سالوں میں لفظ ” کولیسٹرال کا بہت چرچا ہے۔ آپ نے یہ لفظ متعدد بار سنا ہوگا۔ ریڈیو، … Read more