ہمارے نبی منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی
ہمارے نبی ﷺ منظوم سیرت پاک از حافظ امجد حسین کرناٹکی ہمارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں۔ اُن کی سیرت پر ہزاروں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو ساری دنیا کے لیے اسوہ بنایا ہے۔ اور نبی ﷺ کی اقتداء اسی وقت کی جاسکتی ہے جب کہ اُن کی سیرت ہمیں یاد ہو۔ مطالعہ کا ذوق امت میں بہت کم ہے ۔ اسی لئے آج امت کے لاکھوں بلکہ کروڑوں افرادحضور ﷺ کی سیرت بلکہ ان کے نام اور صحابہ کے نام اور اسلام کی بنیادی تعلیمات سے بھی ناواقف ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے … مزید پرھئے