پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں از ڈاکٹر عبدالروف

پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں از ڈاکٹر عبدالروف

پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں ایواڑدیافتہ از ڈاکٹر عبدالروف پیارے نبی ﷺ کی پیاری کہانیاں۔ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی مبارک زندگی کے حالات۔ دلچسپ تصویری کہانیوں کی صورت میں ہر عمر کے پڑھنے والوں کے لئے۔ یہ ایوارڈ یافتہ تصویری کتاب سیرتِ نبوی ﷺ پر اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف ہے۔ حضرت محمدﷺ کی زندگی کے تمام دلچسپ واقعات کو کہانی کے ڈرامائی انداز میں اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے لطف اندوز بھی ہوں اور زندگی سنوارنے پر مائل بھی۔ ڈاکٹر عبدالروف لندن یونیورسٹی سے بچوں کی نفسیات میں امتیاز کے ساتھ پی۔ایچ۔ ڈی … مزید پرھئے