خطرناگ سگنل ناول از اےحمید

خطرناگ سگنل ناول از اےحمید خطرناگ سگنل ، خلائی ایڈونچر سیریز حصہ اول۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائینس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے … Read more