ہم کہاںکے سچے تھے ناول از عمیرہ احمد
اُردو ناول “ہم کہاںکے سچے تھے” تحریر عمیرہ احمد زیرنظر ناول تین کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ ہم کہاں کے سچے تھے ، بند کواڑو کے آگے اور حلالِ جرات۔ یہ ناول اگست 1998 سے نومبر 1998 تک کرن ڈائجسٹ میں قسط وار شکل میں شائع ہوا۔ کہانی کی ہیروئن مشال … مزید پرھئے