فرعونِ موسیٰ از اسلم راہی ایم اے

فرعونِ موسیٰ از اسلم راہی ایم اے

کتاب “فرعونِ موسیٰ” از اسلم راہی ایم اے “فرعونِ موسیٰ” میں مصنف نے مشہورِ زمانہ فرعون مصر “رعمسیس” کی کہانی بیان کی ہے۔ رعمسیس وہی فرعون ہے جس کی دورِ حکومت میں موسیٰ علیہ السلام نے آنکھ کھولی تھی، اس لئے اس کتاب میں فرعون رعمسیس کے علاوہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام حالات و واقعات بھی پڑھنے والوں کو ملے گا۔ یہاں‌سے حاصل کریں

اندھیری مسافتیں از اسلم راہی

اندھیری مسافتیں از اسلم راہی

اندھیری مسافتیں تاریخی ناول از اسلم راہی ایم اے “اندھیری مسافتیں” ایسے مسافروں کی داستانِ حیات ہے جو روشنی کی تلاش میں ظلمتوں اور تاریکیوں میں سرگرداں رہے۔ جس وقت عرب کے صحراؤں میں اسلام بڑی تیزی سے ارتقاپذیر تھا۔ جب کسریٰ ایران کا قصرِ ایبض ایک خوفناک زلزلے کی گرفت میں آگیا اور اس کے فلک بوس محل کے چودہ کنگرے زمین بوس ہوگئے۔ جب دریائے ساوہ، جہاں آتش پرست اپنے نومولود بچوں کو غسل دیا کرتے تھے، خشک ہوگیا۔ آتش کدہ فارس جو صدیوں سے فروزاں تھا، ٹھنڈا ہوگیا۔ ایسے میں وہ مسافر عرب کے صحراؤں سے دور … مزید پرھئے

خدا کہاں ہے از اسلم راہی ایم اے

خدا کہاں ہے از اسلم راہی ایم اے

خدا کہاں ہے ناول از اسلم راہی ایم اے خدا کہاں ہے ایک دلکش سماجی اور رومانوی ناول ہے جسے معروف مصنف اسلم راہی ایم اے نے تحریر کیا ہے۔ یہ ناول ایک ایسے شخص کی کہانی کی ہے جو محبت کے المیے اور اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرتا ہے۔ ناول معاشرے کی سماجی اور اخلاقی اقدار اور زندگی میں صحیح راستے کا انتخاب کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ کہانی مرکزی کردار کے گرد گھومتی ہے جب وہ زندگی میں غلط راستے کو منتخب کرنے کے اپنے فیصلے کے نتیجے میں آنے والی مصیبتوں سے نمٹنے … مزید پرھئے

خیرالدین باربروسہ از اسلم راہی

خیرالدین باربروسہ از اسلم راہی ایم اے

خیر الدین باربروسہ اسلم راہی ایم اے کا تصنیف کردہ ایک اردو تاریخی ناول ہے جو سلطنت عثمانیہ کے عظیم بحریہ کے کمانڈر خیرالدین باربروسہ اور اُس کے سرپرست، مشہور عثمانی سلطان سلیمان کی ایک روشن سوانحی تاریخ فراہم کرتا ہے۔ یہ ناول قاری کو ان دو نمایاں شخصیات کی زندگیوں اور کامیابیوں کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتا ہے، جن کے ناموں نے اپنے زمانے کے یورپیوں کے دلوں میں دہشت پیدا کر دی تھی۔ یہ کتاب باربروسہ کے شاندار بحری کیریئر کا تفصیلی بیان فراہم کرتی ہے، جس میں یورپی طاقتوں پر اس کی فتوحات اور سمندر … مزید پرھئے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر تاریخی ناول تحریر اسلم راھی ایم اے بے منزل مسافر آخری اُموی شہزادے عبدالرحمٰن الداخل کی داستانِ حیات ہے۔ بنو عباس کے ہاتھوں بنو اُمیہ کی تباہی اور قتل و غارت سے وہ کسی نہ کسی طرح بچ نکلا۔ دریائے فرات اور پھر افریقہ کی طرف بھاگا۔ بے منزل مسافر کی طرح دھکے کھاتا رہا۔ آخر قدرت نے اس کی رہنمائی کی اور اندلس کی حکومت اس کی جھولی میں ڈال دی۔ بڑے بڑے باغیوں اور سرکشوں کو اس نے اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کیا۔ فرانس کے طاقتور شہنشاہ شارلیمان کو مار بھگایا اور فرانس میں … مزید پرھئے

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

اسلامی تاریخی ناول “موت کے مسافر” از اسلم رہی ایم اے اسلامی تاریخ میں ساتویں صدی ہجری یا تیرھویں صدی عیسوٰ کا نصف اول ایک پُرآشوب دور تھا۔ جو سقوط بغداد پر منتج ہوا۔ اس مختصر سے عرصے میں ایک طرف ارضِ فلسطین کی بازیابی کے لیے یورپ کی تمام قوتیں مجتمع ہوکر عساکرِ اسلام سے نبردآزما ہورہی تھیں۔ تو دوسری طرف تاتاریوں نے منگولیا سے نکل کر اسلامی سلطنتوں پر یکے بعد دیگرے ہاتھ صاف کرنا شروع کردیئے ۔ جو سلسلہ چنگیزخان سے شروع ہوا تھا وہ ہلاکو خان کے ہاتھوں مکمل ہوا۔ مگر عباسی خلافت کے خاتمے میں … مزید پرھئے