باگھ ناول از عبداللہ حسین
اردو کلاسک ناول “باگھ” تحریر عبداللہ حسین باگھ عبداللہ حسین کا دوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد 1982 میں منظر عام پر آیا جس میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ تحریر کشمیر کی آزادی کے لئے مجاہدین کی کھیپ کی تیاری اور جہاد کے لئے … Read more