اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی
اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات، تحریر مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی اُستادِ حدیث مدرسہ حسین بخش دہلی۔ صفہ، تاریخِ اسلام ہی نہیں ، تاریخِ عالم کا پہلا مدرسہ ہے، جہاں حضورِ پاک ﷺ نے نادار اور استطاعت نہ رکھنے والے طلبہ کے لئے تعلیم و تعلم کا انتظام فرمایا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس موضوع سے متعلق اردو ہی نہیں ، عربی اور فارسی میں بھی کوئی مستقل کتاب نظر سے نہیں گزری۔ قابلِ مبارک باد ہیں جناب مولانا اشرف علی قاسمی صاحب کہ انہوں نے اپنی تصنیف کے لیے بالکل نئے موضوع کا … مزید پرھئے