پښتانہ شخصیات لیک صاحبزادہ حمید اللہ
پښتانہ شخصیات لیکوال صاحبزادہ حمید اللہ کتاب“پښتانہ شخصیات” ۴۸ادبی، تنقیدی، تاریخی، علمی ،مذہبی اور دیگر مقالات اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات کو لکھتے ہوئے یہ خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اُن کی نوعیت تخلیقی ہو۔ کتاب میں مشہور پشتون شخصیات ، شعرا، مشاہیر اور علماء کے بارے میں الگ سے ۱۶ تحقیقی … Read more