پنڈارے ناول از قمر اجنالوی
پنڈارے تاریخی ناول از قمر اجنالوی پنڈارے ایک تاریخی ناول ہے جو قمر اجنالوی نے تحریر کیا ہے. اس ناول میں پنڈاروں کی قتل و غارگری اور ڈکیتیوںکی داستان بیان کی گئی ہے. پنڈارے سفاک اور جرائم پیشہ افراد کا ایک گروہ تھا جو وسطی ہندوستان کے علاقوں میں اپنی کاروائیاں کرتے تھے. یہ گروہ … Read more