علم اور علماء کرام کی عظمت از مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب
کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت تالیف: حضرت شاہ حکیم محمداختر صاحب پیش نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمداختر صاحب کے دو مواعظ اور متعدد ملفوظات کا مجموعہ ہے جسے افادہ امت کے لئے علم اور علماء کرام کی عظمت کے عنوان سے مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔ اس عظیم و الشان وعظ میں مولانا نے علم دین اور علماء کرام کی عظمت قرآن اور احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں انتہائی مدلل انداز میں بیان کی ہے۔ عوام الناس میں علماء کرام کی اہانت اور تمسخر کا خطرناک رجحان نمو پا رہا ہے۔ جس کی وجہ علماء … مزید پرھئے