سفیرانِ حرام از خان آصف
کتاب: سفیرانِ حرام مصنف: خان آصف سفیرانِ حرم چاروں آئمہ کرام یعنی امام ابوحنیفہؒ، امام ابو مالکؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کے حالات و واقعات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں خان آصف نے چاروں آئمہ کرام کے علمی خدمات اور اُن کے زندگی کے ایمان افروز واقعات منفرد … Read more