Skip to content
اردو ناول پڑوسی از محمود احمد مودی
کتاب کا نام: پڑوسی
تحریر: محموداحمد مودی
تنہائی کے عذاب سے دوچار عورت کے پہلو میں آ بسنے والے جوڑے پر گزرنے والی افتاد کا قصہ۔ اچھا پڑوسی کیسی نعمت سے کم نہیں ہوتا اور بُرا پڑوسی عذاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ لیکن کسی پڑوسی کو اچھا یا بُرا کہنے سے قبل سوچ لینا چا ہئے کہ ہم خود اس کے لئے کیسے ہیں۔ نعمت، رحمت یا زحمت اور عذاب۔ ایسی ہی ایک پڑوسی کی آمد کا شاخسانہ۔ اس کے بارے میں دوسرے ہمسایہ کے خیالات اچھے نہیں تھے۔