شب قدر ایک رات جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے

شب قدر ایک رات جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے

شب قدر ایک رات جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے تحریر: اُستاد العلماء حضرت مولانا شمس الحق صاحب جس طرح رمضان المبارک کو سال کے دوسرے مہینوں پر ایک خصوصی فضیلت و شرافت حاصل ہے جو دوسرے مہینوں کو حاصل نہیں۔ اسی طرح سال کی تمام راتوں میں شبِ … مزید پرھئے

کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی

کتاب چمکتے موتی دمکتے تارے از مولانا ذولفقار احمدقاسمی

چمکتے موتی دمکتے تارے یعنی معاشرتی آداب اور اسلامی اخلاق کے سلسلے میں حضورﷺ کے چالیس اہم ارشادات۔ مولف: حضرت مولانا ذولفقار احمدقاسمی۔ استادِ حدیث دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات۔ اصلاحِ معاشرہ کے لئے ایک اہم اور نادر تحفہ جسمیں معاشرے اور افراد میں پائی جانے والی غفلت، نفسانیت، بے … مزید پرھئے

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah … مزید پرھئے

علم اور علماء کرام کی عظمت از مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب

Ilam Aur Ulama e Kiram Ki Azmat

کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت تالیف: حضرت شاہ حکیم محمداختر صاحب پیش نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمداختر صاحب کے دو مواعظ اور متعدد ملفوظات کا مجموعہ ہے جسے افادہ امت کے لئے علم اور علماء کرام کی عظمت کے عنوان سے مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔ … مزید پرھئے

گناہ اورتوبہ از ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی

کتاب گناہ اور توبہ تالیف: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی و حافظ خامدمحمودالخضری زیرنظرکتاب “گناہ اور توبہ” کا موضوع ، کتاب کے نام سے واضح ہے۔ یاد رہے کہ گناہ سے مراد وہ محرمات ہیں ، جنہیں اللہ تعالیٰ یا اُس کے رسول ﷺ نے حرام قرار دیا ہے۔ جن سے بچاؤ … مزید پرھئے

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

کتاب تاریخ دولتِ عثمانیہ مکمل 2 جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر۔سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی تفصیل۔ سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت اپنے … مزید پرھئے

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات از سعیدبن علی بن وہف القحطانی

کتاب رسول اللہ ﷺ کے الوداعی کلمات وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں تالیف: سعید بن علی بن وہف القحطانی ترجمہ: عبدالحمید حمزہ نظرثانی: محمداختر صدیق یہ ایک مختصر سا کتابچہ ہے۔ جس میں مصنف نے اختصار کے ساتھ نبی ﷺ کا نسب، آپ کی پیدائش، آپ کی ذمہ داری، جہاد و اجتہاد، … مزید پرھئے