پٹھانوں‌کے رومان از فارغ بخاری

پٹھانوں‌کے رومان از فارغ بخاری

کتاب ” پٹھانوں‌کے رومان” پشتو لوک کہانیاں تحریرفارغ بخاری اور رضا ھمدانی دُنیا کے دوسرے اقوام کی طرح پٹھانوں میں بھی کئی لوک کہانیاں مشہور ہیں۔ ان بے شمار کہانیوں میں چند ایک ایسی بھی ہیں جو شدت تاثر کے باعث سارے پٹھان معاشرے میں پسند کی جاتی ہیں۔ بعض … مزید پرھئے

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

حکایات حضرت حکیم لقمان از علامہ مفتی محمد فیاض چشتی

کتاب “حکایات حضرت حکیم لقمان” تالیف: علامہ مفتی محمد فیاض چشتی حکیم لقمان ایک ایسے شخص تھے جن کے نام کے ساتھ ہی حکمت ودانائی کی وجہ سے حکیم کالفظ جڑگیا ۔نبیوں کے نام پر قرآن کریم کی سورتیں نازل ہوئی ہیں لیکن لقمان نبی نہیں تھے پھر بھی خدا … مزید پرھئے

فاتح قلوب حضرت خواجہ غریب نوازؒ از ڈاکٹر ساجد امجد

فاتح قلوب حضرت خواجہ غریب نوازؒ از ڈاکٹر ساجد امجد

فاتح قلوب حضرت خواجہ غریب نوازؒ : تحریر  ڈاکٹر ساجد امجد۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی حالاتِ زندگی پر خوبصورت کتاب۔ اللہ کے تمام برگزیدہ بندوں کی خوبی یہ رہی ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو نہ دکھ پہنچایا نہ تکلیف دی۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ … مزید پرھئے

سُلطان الشعراءحضرت امیر خسرو از شمیم نوید

سُلطان الشعراء تحقیق و تحریر شمیم نوید

سُلطان الشعراء تحقیق و تحریر: شمیم نوید. صدیوں کو اپنے کمالات کے سحر کا اسیر بنانے والے حضرت امیر خسروؒ کی سرگزشت۔ باکمالوں میں ایسا باکمال پھر چشمِ فلک نے کبھی نہیں دیکھا۔ گو اُسے اس جہانِ فانی سے رُخصت ہوئے تقریباً سات سو برس کا طویل عرصہ گُزر چکا … مزید پرھئے

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ از ڈاکٹر ساجد امجد

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ:  تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ اسلام کی عظیم اور اولین درس گاہ کے ممتاز طالب علم اور ذخیرہ حدیث کے سب سے بڑے راوی سیدنا ابوہریرہ ؓ کی سرگزشت۔  اللہ تعالیٰ نے جس شخص سے جو کام لینا ہو وہ اس کے لئے راہیں بھی خود ہی … مزید پرھئے

سر سید از ڈاکٹر ساجد امجد

سر سید از ڈاکٹر ساجد امجد. مسلمانانِ ہند کے عظیم رہنما، محسنِ اُردو سرسید احمد خان کی سرگزشت آج ہم جس آزادی کی نعمت سے سرفراز ہیں اور جس ملک کا نام ہماری شناخت بنا ہوا ہے، اس کے حصول کی تاریخ یوں تو بہت طویل ہے مگر اس تاریخ … مزید پرھئے

خطیبِ اعظم سید عطاء اللہ شاہ بخاری از ڈاکٹرساجد امجد

خطیبِ اعظم سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی سرگزشت تحریر و تحقیق : ڈاکٹر ساجد امجد تحریکِ آزادی کی ابتدائی ہوئی تو برِ صغیر پاک و ہند میں ایسی نادرِ روزگار شخصیات نمودار ہوئیں کہ دُنیا حیران رہ گئی۔ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ انیسویں صدی … مزید پرھئے