سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی

سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی

سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی۔ یہ کتاب اردو زبان میں مشہور صحابی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی تاریخ اور سوانح پر مشتمل ہے۔ جناب طالب الہاشمی نے ایک ہزار سے زائد مرد و خواتین صحابہ (صحابہ و صحابہ) کی سوانح عمری تصنیف کی ہے۔ زیر نظر کتاب اس سلسلے میں ایک اہم اضافہ ہے، جو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی زندگی کو دستاویزی کرتی ہے، جو قرآن مجید کے سب سے بڑے حافظ اور حدیث کے راوی تھے۔ مصنف نے ابوہریرہ کی زندگی کے ہر پہلو کو بڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے، جہاں بھی ممکن ہو حوالوں کو … مزید پرھئے

فضائل صحابہ اردو از امام احمد بن حنبل

فضائل صحابہ اردو از امام احمد بن حنبل

فضائل صحابہ اردو از امام احمد بن حنبل. اردو ترجمہ از نوید احمد بشار امامِ اہلِ سنت، ابوعبداللہ احمد بن حنبل کی زیرِنظر کتاب “فضائلِ صحابہ” اُن مقدس ہستیوں کے فضائل اور مناقب کا مجموعہ ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے لئے چُنا اور “رضی اللہ عنہم” کا تمغہ دیا۔ نبی اکرم ﷺ نے انہیں “خیرالقرون” کی سند سے نوازا، جنہوں نے جہاں دُنیا کو خوبصورتی بخشی، ساتھ ہی اہلِ دنیا کو زندگی کے لیل و نہار بسر کرنے کا ڈھنگ بھی سکھایا, اور جن کی محبت ہمارے ایمان کا جزو لاینفک ہے اوراُن کے ساتھ بغض … مزید پرھئے

سیرتِ عمرِ فاروق ؓاز ڈاکٹر علی محمد الصلابی

سیرتِ عمرِ فاروق ؓاز ڈاکٹر علی محمد الصلابی

سیرتِ عمرِ فاروق ؓمکمل دو جلدیں از ڈاکٹر علی محمد الصلابی کتاب “سیرتِ عمرفاروقؓ” خلیفہ ثانی، عادل حکمران، فاتحِ روم و فارس، شہیدِ محراب امیرالمومنین سیدنا عمر بن خطابؓ کی سیرت کے تابناک نقوش پر ایک لاجواب اور مستند کتاب ہے۔ اس کتاب میں ڈاکٹر الصلابی نے سیدنا عمر بن خطابؓ کی حیاتِ طیبہ ان کی ولادت با سعادت سے شہادت تک بیان کی ہے، جس میں انہوں نے حضرت عمرؓ کا نسب نامہ، خاندان، دورِ جاہلیت، قبولِ اسلام، ہجرت اور قُرآنِ کریم سے ان کی وابستگی بیان کی ہے۔ نیز نبی کریم ﷺ کی مصاحبت کے باعث ان کی … مزید پرھئے

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات، تحریر مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی اُستادِ حدیث مدرسہ حسین بخش دہلی۔ صفہ، تاریخِ اسلام ہی نہیں ، تاریخِ عالم کا پہلا مدرسہ ہے، جہاں حضورِ پاک ﷺ نے نادار اور استطاعت نہ رکھنے والے طلبہ کے لئے تعلیم و تعلم کا انتظام فرمایا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس موضوع سے متعلق اردو ہی نہیں ، عربی اور فارسی میں بھی کوئی مستقل کتاب نظر سے نہیں گزری۔ قابلِ مبارک باد ہیں جناب مولانا اشرف علی قاسمی صاحب کہ انہوں نے اپنی تصنیف کے لیے بالکل نئے موضوع کا … مزید پرھئے

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ از ڈاکٹر ساجد امجد

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ:  تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ اسلام کی عظیم اور اولین درس گاہ کے ممتاز طالب علم اور ذخیرہ حدیث کے سب سے بڑے راوی سیدنا ابوہریرہ ؓ کی سرگزشت۔  اللہ تعالیٰ نے جس شخص سے جو کام لینا ہو وہ اس کے لئے راہیں بھی خود ہی کھاتا ہے۔ اور پھر معاملہ اگر محبوبِ خُدا یعنی رحمت اللعالمین ، سرورِ کائنات جنابِ محمد مصطفیٰ ﷺ کا ہو تو پھر کیا کہنا۔ خضورِ اکرم سے سیکڑوں میل دور رہنے والے ، بتوں کی پرستش کے عادی اور آبائی رسوم و رواج کے بندھن میں قید جناب عبدالرحمٰن حضرتِ … مزید پرھئے

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات از عبدامالک مجاہد زیر نظر کتاب میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لئے ہی نہیں مردوں کے لئے بھی مشعل راہ ہیں۔ یہ ہماری وہ عظیم مان ہیں جو دورِ جاہلیت میں بھی طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں۔ کتاب میں سیدہ کی عقل و فہم، دینداری، ایمانداری، اخلاص، ثابت قدمی، وفا شعاری اور مجاہدانہ کردار کو ایسے انداز میں پیش کیاگیا ہے گویا قاری اسی دور … مزید پرھئے