حق باھو از ڈاکٹر ساجد امجد
حق باھو تحقیق و تحریر: ڈاکٹر ساجد امجد. اس ولی کا تذکرہ، تاریخِ اولیاء جس کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ زیرِ نظر کتاب ایک مردِ حق کے تذکرے سے معمور ہیں ۔ اس کا بچپن غیر معمولی تھا۔ قدرت نے اسے ایسی باکرامت نگاہ سے سرفراز کیا تھا کہ اس نے جس کو دیکھا وہ توحید پرست ہوگیا۔ خُدا کے منکرین کے لئے اس کی ایک ہی نگاہ کافی تھی۔ گزرتے وقت کے ساتھ اس کی کرامات کا دائرہ وسیع تر ہوتا چلاگیا۔ قدرت اُس پر اِس قدر مہربان تھی کہ اُس کے لئے راستے خود بخود ہموار ہوتے … مزید پرھئے