add_filter( ‘generate_leave_comment’,’tu_custom_leave_comment’ ); function tu_custom_leave_comment() { return ‘اپنی رائے کا اظہار کریں’; }

کرسٹل آئیز ناول از اجالا ناز

کرسٹل آئیز ناول از اجالا ناز

کرسٹل آئیز ناول، تحریر اجالا ناز یہ ایک کرائم مسٹری اور ہارر ناول ہے۔ کہانی کی شروعات ایک لڑکی جس کا نام انابیہ ہمدان ہے، کی گاڑی کا ایک سنسان سڑک پر اچانک خراب ہوجانے سے ہوتی ہے، جہاں وہ کچھ غیر حقیقی واقعات سے گزرتی اور ایک غیر معمولی … مزید پرھئے

تاریخ صُحُف سماوی از پروفیسر سید نواب علی

تاریخ صُحُف سماوی از پروفیسر سید نواب علی

تاریخ صُحُف سماوی از پروفیسر سید نواب علی کتاب “تاریخ صُحُف سماوی” تورات، انجیل اور قُرآن مجید کی جمع و ترتیب اور حفاظت کا تاریخی موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تورات اور انجیل میں تحریفِ لفظی و معنوی کو مثالوں سے ثابت کیا ہے۔ اور آخر میں … مزید پرھئے

محاضراتِ قرآنی از ڈاکٹر محموداحمد غازی

محاضراتِ قرآنی از ڈاکٹر محموداحمد غازی

محاضراتِ قرآنی از ڈاکٹر محموداحمد غازی قرآن کریم، تاریخ و تدوینِ قرآن کریم اور علوم القرآن کے چند پہلوؤن پر یہ خطبات اپریل 2003ء میں خواتین مدرساتِ قرآن کے رو برو دیئے گئے ۔ ان خواتین مُدرسات کی بڑی تعداد ان خواتین پر مشتمل ہے جن کا تعلیمی پس منظر … مزید پرھئے