آمریت کے سائے از ممتاز حسین شاہ ایڈووکیٹ

آمریت کے سائے از ممتاز حسین شاہ ایڈووکیٹ

کتاب: آمریت کے سائے مصنف: ممتاز حسین شاہ ایڈووکیٹ “آمریت کے سائے” ممتاز حسین شاہ ایڈووکیٹ کی ایک فکر انگیز اور تاریخی تصنیف ہے جو پاکستان کی سیاسی تاریخ کو آمریت، جمہوریت، آئینی ارتقا اور بنیادی انسانی حقوق کے تناظر میں پرکھتی ہے۔ مصنف نے قیامِ پاکستان سے مختلف فوجی … مزید پرھئے

اسلام آباد سے کابل براستہ پشاور از عقیل یوسفزئی

اسلام آباد سے کابل براستہ پشاور از عقیل یوسفزئی

اسلام آباد سے کابل براستہ پشاور معروف صحافی اور امورِ افغانستان کے ماہر تجزیہ نگار عقیل یوسفزئی کی ایسی اہم تصنیف ہے جو جنگ، دہشت گردی اور علاقائی سیاست کے پرآشوب عہد کو تاریخ کے زندہ اوراق کی صورت میں محفوظ کرتی ہے۔ یہ کتاب ان برسوں کی داستان بیان … مزید پرھئے

پاکستان میں بین الاقوامی مداخلتیں از ذبیح اللہ صدیق بلگن

پاکستان میں بین الاقوامی مداخلتیں از ذبیح اللہ صدیق بلگن

کتاب: پاکستان میں بین الاقوامی مداخلتیں مصنف: ذبیح اللہ صدیق بلگن پاکستان میں بین الاقوامی مداخلتیں ممتاز محقق ذبیح اللہ صدیق بلگن کی ایک اہم تحقیقی تصنیف ہے، جس میں قیامِ پاکستان سے لے کر عصرِ حاضر تک عالمی طاقتوں کی سیاسی، سفارتی، عسکری اور نظریاتی سرگرمیوں کا جائزہ پیش … مزید پرھئے

پاکستانی تاریخ کا قتل از خورشید کمال عزیز

پاکستانی تاریخ کا قتل از خورشید کمال عزیز

“پاکستانی تاریخ کا قتل” نامور پاکستانی تاریخ دان خورشید کمال عزیز (کے کے عزیز) کی مشہور کتاب “دی مرڈر آف ہسٹری” (The Murder of History) کا اردو ترجمہ ہے، جس کو حمز ہ ار شد نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ کتاب پاکستان کے سکولوں اور کالجوں میں پڑھائی جانے والی … مزید پرھئے

بلوچ کیس دل کی آنکھ سے از خورشید مستوئی

بلوچ کیس دل کی آنکھ سے از خورشید مستوئی

کتاب: بلوچ کیس (دل کی آنکھ سے) مصنف: خورشید مستوئی تعارف بلوچ کیس (دل کی آنکھ سے) بلوچستان کے سیاسی، سماجی اور قومی مسائل پر مبنی مضامین اور کالموں کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے بلوچ عوام کے احساسِ محرومی، وفاق اور بلوچستان کے تعلقات، قومی … مزید پرھئے

فوجی عدالتیں از سید شاہد حسن

فوجی عدالتیں از سید شاہد حسن

کتاب: فوجی عدالتیں (لہو کا قرض) مصنف: سید شاہد حسین فوجی عدالتیں، لہو کا قرض ایک فکری، سیاسی اور سماجی دستاویز ہے جس میں مصنف سید شاہد حسن نے پاکستان میں دہشت گردی، عدالتی نظام کی کمزوری، قومی سلامتی اور فوجی عدالتوں کے قیام جیسے حساس موضوعات پر اپنے مشاہدات، … مزید پرھئے

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین، پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں اور سیاسی تحریکوں کے بارے میں جامع معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب گوجرانوالہ کے ایک سیاسی کارکن نے لکھی ہے جس نے پاکستان کی … مزید پرھئے